باجلاس
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - عدالت میں، عدالت کی حیثیت سے، پیشی میں؛ مجلس میں، جلسے میں۔ "باجلاس کونسل لکھا ہوا آرڈیننس ہے۔" ( ١٩٣٧ء، دنیائے تبسم، ٦٤ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ حاصل مصدر 'اجلاس' کے ساتھ فارسی حرف جار 'بَ' بطور سابقہ لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں تحریری طور پر ١٨٩٨ء میں "مجموعہ ضابطہ فوجداری جدید" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - عدالت میں، عدالت کی حیثیت سے، پیشی میں؛ مجلس میں، جلسے میں۔ "باجلاس کونسل لکھا ہوا آرڈیننس ہے۔" ( ١٩٣٧ء، دنیائے تبسم، ٦٤ )