باجی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بڑی بہن، بہن۔ "میرے بادشاہ! میری باجی کن دیواروں میں بند ہیں۔"      ( ١٩٢٢ء، انارکلی، ١٣٤ )

اشتقاق

اصلاً ترکی زبان کا لفظ ہے اردو میں اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے ١٨١٨ء میں انشا کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - بڑی بہن، بہن۔ "میرے بادشاہ! میری باجی کن دیواروں میں بند ہیں۔"      ( ١٩٢٢ء، انارکلی، ١٣٤ )

جنس: مؤنث