باختری
معنی
١ - باختر سے منسوب؛ خراسانی یا قندھاری نسل کا اونٹ جس کے دو کوہان ہوتے ہیں اور بہت قوی اور تیز رفتار ہوتا ہے۔ "دوہرے کوہان والے اونٹ بلخی یا باختری نسل کے کہلاتے ہیں۔" ( ١٩٥٤ء، حیوانات، قرآنی، ١٣ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'باختر' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ نسبت لگانے سے 'باختری' بنا۔ ١٨٨٨ء میں طلسم ہوشربا میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں