بادام

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - ایک مشہور میوہ جو بناوٹ میں بالعموم آنکھ سے مشابہ اور اس سے کچھ بڑا ہوتا ہے۔ "دو بجے رات کے بادام کے چھلکوں کا منجن بنا۔"      ( ١٩٣٦ء، گرداب حیات، ٥٥ )

اشتقاق

اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم جامد مستعمل ہے۔ اردو میں اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے سب سے پہلے ١٥٠٣ء میں "نوسرہار" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ایک مشہور میوہ جو بناوٹ میں بالعموم آنکھ سے مشابہ اور اس سے کچھ بڑا ہوتا ہے۔ "دو بجے رات کے بادام کے چھلکوں کا منجن بنا۔"      ( ١٩٣٦ء، گرداب حیات، ٥٥ )

جنس: مذکر