بادامی
معنی
١ - بادام سے منسوب، بادام کے رنگ یا وضع قطع کا۔ "آگرے کے سوداگر سے جو انگریزی جوتا بادامی چمڑے کا بنوایا تھا اس سے ہست نیست جواب حاصل کر کے مجھے اطلاع دیجئے۔" ( ١٩٠٥ء، داغ، انشائے داغ، ٥٧ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'بادام' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ نسبت لگانے سے 'بادامی' بنا۔ اردو میں ١٧٠٧ء میں ولی کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں