بادشاہانہ

قسم کلام: صفت نسبتی

معنی

١ - بادشاہوں کی طرح کا، شاہی شان و شوکت یا انداز کا۔ "وہ سورتیں جو مدینہ میں اتریں بادشاہانہ حیثیت رکھتی ہیں۔"      ( ١٩٤٣ء، حیات شبلی، ٥٥٥ )

اشتقاق

بادشا  بادشاہ  بادْشاہانَہ

مثالیں

اصل لفظ: بادشا