بادشکنجہ
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - ایک مرض جس میں ہوا لگنے سے گھوڑے یا کسی اور مویشی کا جسم اکڑ جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - ایک مرض جس میں ہوا لگنے سے گھوڑے یا کسی اور مویشی کا جسم اکڑ جاتا ہے۔