باربر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - حجام، نائی۔ "یہ بیچارے بادشاہی بال بروں (باربروں) سے اصلاح بنوانی کیا جانیں۔"      ( ١٩٤٣ء، دلی کی چند عجیب ہستیاں، ٩٢ )

اشتقاق

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے۔ انگریز کی آمد کے بعد جلد ہی ہندوستان میں عام بول چال کا حصہ بن گیا۔ ١٩٤٣ء میں "دلی کی چند عجیب ہستیاں" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - حجام، نائی۔ "یہ بیچارے بادشاہی بال بروں (باربروں) سے اصلاح بنوانی کیا جانیں۔"      ( ١٩٤٣ء، دلی کی چند عجیب ہستیاں، ٩٢ )

اصل لفظ: Barber
جنس: مذکر