باربٹائی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - غلے کے گاہے سے پہلے فصل کی بوجھوں اور گٹھوں میں تقسیم۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - غلے کے گاہے سے پہلے فصل کی بوجھوں اور گٹھوں میں تقسیم۔