باربک

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - شاہی دربار کا ناظر یا داروغہ۔ "جون پور میں سب سے قدیم مسجد قلعے کے اندر فیروز شاہ تغلق کے سپہ سالار ابراہیم نائب باربک کی تعمیر کردہ ہے۔"      ( ١٩٣٢ء، اسلامی فن تعمیر، ٥١ )

اشتقاق

اصلاً ترکی زبان کا لفظ ہے البتہ فارسی زبان کے ذریعے سے اردو زبان میں داخل ہوا اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٣٢ء، میں "اسلامی فن تعمیر" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر