بارتنگ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک دوا کا نام جس کے پتے بکری کی زبان سے مشابہ ہوتے ہیں۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ایک دوا کا نام جس کے پتے بکری کی زبان سے مشابہ ہوتے ہیں۔ Plantain;  seed of fleawort