بارجات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک ظالمانہ رواج جس میں چیزوں کو بازاری قیمت سے مہنگا خریدنے پر مجبور کیا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ایک ظالمانہ رواج جس میں چیزوں کو بازاری قیمت سے مہنگا خریدنے پر مجبور کیا جاتا ہے۔ An oppressive custom of forcing to purchase goods above the market-price