بارز

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - آشکار، ظاہر، نمایاں۔ "ان لوگوں کا گماں تھا کہ حرکتوں نے ان کو بارز کر دیا ہے۔"      ( ١٩٢٥ء، حکمۃ الاشراق، ٣٧٥ )

اشتقاق

اصلاً عربی زبان کا لفظ ہے ثلاثی مجرد سے اسم فاعل مشتق ہے اردو میں عربی زبان سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٣١ء میں "علم و عمل" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - آشکار، ظاہر، نمایاں۔ "ان لوگوں کا گماں تھا کہ حرکتوں نے ان کو بارز کر دیا ہے۔"      ( ١٩٢٥ء، حکمۃ الاشراق، ٣٧٥ )

اصل لفظ: برز