بارسوخ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - اثر رکھنے والا شخص، حکام یا بڑے لوگوں سے تعلقات رکھنے والا جس کا کہا لوگ مانیں۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - اثر رکھنے والا شخص، حکام یا بڑے لوگوں سے تعلقات رکھنے والا جس کا کہا لوگ مانیں۔