بارنش

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - روغن، لُک، ملمع، قلعی، رال ملا ہوا گاڑھا سیال مادہ جسے فرنیچر وغیرہ چمکانے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - روغن، لُک، ملمع، قلعی، رال ملا ہوا گاڑھا سیال مادہ جسے فرنیچر وغیرہ چمکانے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ Varnish