بارک

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - خاص وضع کی عارضی یا مستقل عمارتیں جو سرکاری ملازموں خصوصاً سپاہیوں اور فوجیوں کے رہنے کے لیے بنائی جاتی ہیں۔ (خاص طور پر چھاؤنی میں)۔ "انگریز سپاہیوں کے رہنے کے لیے بدنما بارکیں بنوائی گئی تھیں۔"      ( ١٩٢٣ء، ماہنامہ 'نگار' لکھنؤ، ٣٦٣ )

اشتقاق

انگریزی زبان میں اصل (Barrack) سے ماخوذ اردو میں 'بارَک' مستعمل ہے اصلی معنی میں ہی یعنی بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٥٨ء میں "سرکشی ضلع بجنور" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - خاص وضع کی عارضی یا مستقل عمارتیں جو سرکاری ملازموں خصوصاً سپاہیوں اور فوجیوں کے رہنے کے لیے بنائی جاتی ہیں۔ (خاص طور پر چھاؤنی میں)۔ "انگریز سپاہیوں کے رہنے کے لیے بدنما بارکیں بنوائی گئی تھیں۔"      ( ١٩٢٣ء، ماہنامہ 'نگار' لکھنؤ، ٣٦٣ )

اصل لفظ: Barrack
جنس: مؤنث