باریطون

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک بڑی آب دار جھلی جو پیچ در پیچ احشائے شکم پر حاوی ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک بڑی آب دار جھلی جو پیچ در پیچ احشائے شکم پر حاوی ہوتی ہے۔