بازگو

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - دوبارہ بیان کرنے والا، ہٹ کر کہنے والا۔ (اردو قانونی ڈکشنری، 80)

اشتقاق

فارسی متعلق فعل 'باز' کے ساتھ مصدر گفتن سے مشتق صیغۂ امر 'گو' بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے 'بازگو' مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔