بازیابی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - کسی شے کو دوبارہ پا لینا۔ "تخت کی بازیابی میں بیرم خاں ہمیشہ اس کا دست راست رہا۔"      ( ١٩٦٥ء، تاریخ پاک و ہند، ٦٢ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ مرکب 'بازیاب' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے 'بازیابی' مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٦٥ء میں "تاریخ پاک و ہند" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - کسی شے کو دوبارہ پا لینا۔ "تخت کی بازیابی میں بیرم خاں ہمیشہ اس کا دست راست رہا۔"      ( ١٩٦٥ء، تاریخ پاک و ہند، ٦٢ )

جنس: مؤنث