باسمتی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (لفظاً) خوشبو، (مراداً) ایک خوشبودار اعلیٰ قسم کا چاول جو عموماً پلاو بریانی میں استعمال ہوتا ہے۔ "چاول کی بیشمار قسمیں ہیں، خاص قسمیں - باسمتی اور بادشاہ بھوگ ہیں۔"      ( ١٩٦٦ء، جدید کاشتکاری، ٣٦ )

اشتقاق

اصلاً ہندی زبان کا لفظ ہے اور اردو میں ہندی سے مستعمل ہے۔ بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٦٦ء میں "جدید کاشتکاری" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر