باسن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ہر قسم کا برتن، مٹی یا دھات وغیرہ کا ظرف۔ "نہ بیوی نہ بچے، نہ ماں نہ باپ، نہ برتن نہ باسن۔"      ( ١٩٥٤ء، شاید کہ بہار آئی، ٨٧ )

اشتقاق

اصلاً سنسکرت کا لفظ ہے اردو میں سنسکرت ہی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٠٠ء میں "من لگن" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ہر قسم کا برتن، مٹی یا دھات وغیرہ کا ظرف۔ "نہ بیوی نہ بچے، نہ ماں نہ باپ، نہ برتن نہ باسن۔"      ( ١٩٥٤ء، شاید کہ بہار آئی، ٨٧ )

اصل لفظ: واسن
جنس: مذکر