باسور

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بدگوشت جو ناک، مقعد یا رحم وغیرہ میں پیدا ہو جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بدگوشت جو ناک، مقعد یا رحم وغیرہ میں پیدا ہو جائے۔