باسکھ
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - ہندو روایات کے مطابق وہ سانپ جس کے پھن پر زمین قائم ہے، سانپوں کا سردار۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم معرفہ ١ - ہندو روایات کے مطابق وہ سانپ جس کے پھن پر زمین قائم ہے، سانپوں کا سردار۔ The chief of serpents which is fabled to support the universe and which was used as a string to whirl the mountain Madar in churning the ocean for the Amrit.