باشق
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - باشہ کا معرب۔ باز سے چھوٹا اور شکرے سے بڑا ایک زرد چشم شکاری پرندہ جو چھوٹی چڑیوں کو شکار کرتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - باشہ کا معرب۔ باز سے چھوٹا اور شکرے سے بڑا ایک زرد چشم شکاری پرندہ جو چھوٹی چڑیوں کو شکار کرتا ہے۔