باشندہ

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - رہنے والا، بسنے والا، ساکن۔ "یہ قبیلہ جیسا کہ اوپر گزر چکا بحرین کا باشندہ تھا۔"      ( ١٩١٤ء، سیرۃ النبی، ٥٠:٢ )

اشتقاق

فارسی زبان میں مصدر بودن سے اسم فاعل مشتق ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٥٥٢ءمیں "گنج شریف" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - رہنے والا، بسنے والا، ساکن۔ "یہ قبیلہ جیسا کہ اوپر گزر چکا بحرین کا باشندہ تھا۔"      ( ١٩١٤ء، سیرۃ النبی، ٥٠:٢ )

اصل لفظ: بودن