باطلہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جھوٹا، غیرحق، حقیقت کے خلاف، حق کی ضد۔ "درحقیقت اطفال کو. لغویات باطلہ کا اثر ذہون پر متیقن نہ ہو۔"      ( ١٩١٠ء، آزاد (محمد حسین)، مقالات، ٢٦ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صفت ہے اردور میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٢٢ء کمو "دقایق الایمان" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - جھوٹا، غیرحق، حقیقت کے خلاف، حق کی ضد۔ "درحقیقت اطفال کو. لغویات باطلہ کا اثر ذہون پر متیقن نہ ہو۔"      ( ١٩١٠ء، آزاد (محمد حسین)، مقالات، ٢٦ )

اصل لفظ: بطل
جنس: مؤنث