باعثہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وجہہ، سبب، علت (جو کسی کام پر ابھارنے یا اکسانے کا محرک ہو۔) "آثار ادبی میں آثار باعثہ بھی ہوتے ہیں۔"      ( ١٩٧٣ء، سہ ماہی، اردو نامہ، کراچی، ٩٥:٤١ )

اشتقاق

'باعث' کی تانیت 'باعثہ' اردو میں بطور صفت استعمال ہوتی ہے ١٨٧٧ء کو "عجائب المخلوقات" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مؤنث