باغرو
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - ایک راگ کا نام جو امیر خسرو نے ایجاد کیا تھا اور جو دیس کار میں ایک فارسی راگ ملا کر بنایا گیا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - ایک راگ کا نام جو امیر خسرو نے ایجاد کیا تھا اور جو دیس کار میں ایک فارسی راگ ملا کر بنایا گیا ہے۔