باقلا
معنی
١ - لوبیے سے قدرے بڑے بیج اور سخت چھلکے کی ایک پھلی جس کے بیضوی بیج عموماً ترکاری کے طور پر پکا کر کھائے جاتے ہیں۔ "ہندوستان میں طرح طرح کے غلے - پیدا ہوتے ہیں لیکن باقلا کم پایا جاتا ہے۔" ( ١٩٥٨ء، ہندوستان کے عہد وسطیٰ کی ایک جھلک، ٢٤٧ )
اشتقاق
عربی زبان میں اصل 'باقلاء' ہے اردو میں زبان 'ہمزہ' کی آواز نہ ہونے کی وجہ سے 'باقلا' مستعمل ہے۔ بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٧ء میں "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں