بالاکپی
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - وہ آلہ جس کے ذریعے وزنی چیزوں کو اٹھاتے ہیں، جرثقیل، کرین۔
اشتقاق
معانی اسم آلہ ١ - وہ آلہ جس کے ذریعے وزنی چیزوں کو اٹھاتے ہیں، جرثقیل، کرین۔