بالشوزم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کمیونسٹوں کا نظریہ انتہاپسندی، مزدوروں کے برسراقتدار آنے کی تحریک، جماعتی تفریق کو مٹا کر سرمایہ داری کو ختم کرنے کا اصول، اِشتمالیت۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - کمیونسٹوں کا نظریہ انتہاپسندی، مزدوروں کے برسراقتدار آنے کی تحریک، جماعتی تفریق کو مٹا کر سرمایہ داری کو ختم کرنے کا اصول، اِشتمالیت۔ Bolshevism