بالشویک

قسم کلام: صفت نسبتی

معنی

١ - بالشوزم پر یقین رکھنے والا۔ اشتمالیت کے مسلک کا ماننے والا۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ صفت نسبتی ١ - بالشوزم پر یقین رکھنے والا۔ اشتمالیت کے مسلک کا ماننے والا۔ Bolshevik