بالم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - شوہر، خاوند؛ عاشق۔ "رہنا سہنا چلنا پھرنا سب بالم کا من مانا۔"      ( ١٩٢١ء، پتنی پرتاپ، ٦٢ )

اشتقاق

سنسکرت میں اصل لفظ 'ولمبھ' سے ماخوذ اردو زبان میں 'بالم' مستعمل ہے اور بطور اسم استعمال کیا جاتا ہے۔ ١٦٩٧ء میں ہاشمی کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - شوہر، خاوند؛ عاشق۔ "رہنا سہنا چلنا پھرنا سب بالم کا من مانا۔"      ( ١٩٢١ء، پتنی پرتاپ، ٦٢ )

اصل لفظ: وَلَمْبھ
جنس: مذکر