بالن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایندھن، جلانے کی چیز۔ "کیکر کا بالن اعلٰی قسم کا ہوتا ہے اور بڑی دیر تک جلتا رہتا ہے۔" ( پنجاب فارسٹ ریکارڈ، ١، ٢٠:١ )
اشتقاق
سنسکرت زبان کے اصل لفظ 'بالنا' سے ماخوذ 'بالن' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے "پنجاب فرسٹ ریکارڈ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - ایندھن، جلانے کی چیز۔ "کیکر کا بالن اعلٰی قسم کا ہوتا ہے اور بڑی دیر تک جلتا رہتا ہے۔" ( پنجاب فارسٹ ریکارڈ، ١، ٢٠:١ )
اصل لفظ: بالنا
جنس: مذکر