بالنگو
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سیاہ رنگ کا چھوٹا اور قدرے لمبوترا ایک تخم جو پانی میں ڈالنے سے پھول کر لعاب دار ہو جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - سیاہ رنگ کا چھوٹا اور قدرے لمبوترا ایک تخم جو پانی میں ڈالنے سے پھول کر لعاب دار ہو جاتا ہے۔ A species of citron