بالو
قسم کلام: اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد )
معنی
١ - ریت، ریتا۔ "اس کے پیروں کی ساخت بھی قدرت نے ایسی رکھی ہے جو اسے بالو میں دھنسنے سے محفوظ رکھتی ہے۔" ( ١٩٥٤ء، حیوانات قرآنی، ١٤ )
اشتقاق
سنسکرت میں اصل لفظ 'بالکا' ہے جوکہ بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو زبان میں اس سے ماخوذ 'بالو' اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے۔ ١٦٠٩ء میں "قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - ریت، ریتا۔ "اس کے پیروں کی ساخت بھی قدرت نے ایسی رکھی ہے جو اسے بالو میں دھنسنے سے محفوظ رکھتی ہے۔" ( ١٩٥٤ء، حیوانات قرآنی، ١٤ )
اصل لفظ: بالُکا