بالواسطہ
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - وسیلے یا ذریعے سے، بلاواسطہ کی ضد۔ 'میرے خیال میں اوستا کے عہد کو فارسی شاعری سے بالواسطہ کوئ تعلق نہیں۔" ( ١٩٤٦ء، شیرانی، مقالات شیرانی، ٢٤٦ )
اشتقاق
عربی زبان میں حرف جر اور اسم سے مرکب ہے عربی سے ہی اردو میں ماخوذ ہے اور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٨٩ء میں 'نعتیہ مسدس" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں