بالوترا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دریا کے دھارے کی زمین جو ریت اور گار سے پٹ گئی ہو دریا کے دھارے کا رخ بدل جانے سے یہ اراضی کاشت کے لیے بہت موزوں ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - دریا کے دھارے کی زمین جو ریت اور گار سے پٹ گئی ہو دریا کے دھارے کا رخ بدل جانے سے یہ اراضی کاشت کے لیے بہت موزوں ہوتی ہے۔ land curved by a deposit of sand; sand-bank formed by a river-deposit