بالونچی
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - عمارتی کام پر رنگ و روغن پھیرنے کی بالوں کی بنی ہوئی کونچی، برش۔
اشتقاق
معانی اسم آلہ ١ - عمارتی کام پر رنگ و روغن پھیرنے کی بالوں کی بنی ہوئی کونچی، برش۔