بالید

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جسم کی اندرونی یا بیرونی سطح پر پیدا شدہ ابھار۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - جسم کی اندرونی یا بیرونی سطح پر پیدا شدہ ابھار۔