بانات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کا اونی کپڑا جو دبیز اور گرم ہوتا ہے۔ "سبز کھڑکی دار پگڑیاں باندھے نیچی نیچی سبز بانات کی اچکنیں پہنے تھے۔"      ( ١٩٢٨ء، آخری شمع، ٤٢ )

اشتقاق

اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور اصل معنی اور اصلی حالت میں ہی مستعمل ہے۔ ١٦٤٩ء میں "مظہرالعجائب" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ایک قسم کا اونی کپڑا جو دبیز اور گرم ہوتا ہے۔ "سبز کھڑکی دار پگڑیاں باندھے نیچی نیچی سبز بانات کی اچکنیں پہنے تھے۔"      ( ١٩٢٨ء، آخری شمع، ٤٢ )

جنس: مؤنث