باندی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - لونڈی، کنیز (زر خرید یا مال غنیمت میں ملی ہوئی عورت) "حسین مامائیں اور باندیاں۔"      ( ١٩٣٤ء، تین پیسے کی چھوکری، ٢٠ )

اشتقاق

سنسکرت میں اصل لفظ 'بندی' سے ماخوذ اردو زبان میں باندی مستعمل ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٤٩٦ء میں "میراں جی شمس العشاق" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - لونڈی، کنیز (زر خرید یا مال غنیمت میں ملی ہوئی عورت) "حسین مامائیں اور باندیاں۔"      ( ١٩٣٤ء، تین پیسے کی چھوکری، ٢٠ )

اصل لفظ: بندی
جنس: مؤنث