باوجودیکہ

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - اگرچہ۔ "باوجودیکہ مدت تک یہ منظوم ترجمہ عوام تک نہ پہنچ سکا تاہم . اس کی تین اشاعتیں منظر عام پر آ چکی تھیں۔"      ( ١٩٧٨ء، مقدمہ، دعاے صباح، غالب، ٦ )

اشتقاق

فارسی حرف جار اور عربی اسم کے مرکب 'باوجود' کے ساتھ یائے موصولہ لگا کر 'کہ' لاحقۂ صلہ لگانے سے 'باوجودیکہ' بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٨٧٠ء میں 'اکمل الاخبار' دہلی میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - اگرچہ۔ "باوجودیکہ مدت تک یہ منظوم ترجمہ عوام تک نہ پہنچ سکا تاہم . اس کی تین اشاعتیں منظر عام پر آ چکی تھیں۔"      ( ١٩٧٨ء، مقدمہ، دعاے صباح، غالب، ٦ )