باولاپن
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - پاگل ہونے کی کیفیت یا صورت حال۔ (شبد ساگر)
اشتقاق
سنسکرت سے ماخوذ اسم 'باولا' کے ساتھ 'پن' بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے مرکب 'باولاپن' بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ "شبدساگر" میں مستعمل ملتا ہے۔
جنس: مذکر