باچھ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ہونٹوں کا داہنی یا بائیں جانب کا کونا جہاں دونوں ہونٹ ملتے ہیں۔ "بہو نے جو رات کو پانہیں تھوکا تھا وہ منہ میں ہے اور باچھ سے رال بدرنگ بہہ کر . چادر تک آگئی ہے۔"      ( ١٩٢٣ء، اہل محلہ اور نا اہل پڑوسی، ١٩ )

اشتقاق

اصلاً ہندی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے۔ ١٧٩٥ء میں "فرس نامہ رنگین" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مؤنث