باکس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ناٹک تھیٹر سینما ہال یا میخانے وغیرہ میں عام ناظرین سے علیحدہ نشست گاہ۔ "ہم دونوں پیلس ٹاکیز میں باکس میں بیٹھے ہوئے بے جان روحوں کو محدود سے پردے پر ناچتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔"      ( ١٩٤٤ء، چپو، ٣٠١ )

اشتقاق

انگریزی میں اصل (Box) ہے اور بطور اسم مستعمل ہے اس سے ماخوذ اردو زبان میں عربی رسم الخط میں 'باکس' لکھا جاتا ہے۔ اردو میں اصلی حالت اور معنی میں ہی مستعمل ہے۔ ١٩٤٤ء میں 'چیو' میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ناٹک تھیٹر سینما ہال یا میخانے وغیرہ میں عام ناظرین سے علیحدہ نشست گاہ۔ "ہم دونوں پیلس ٹاکیز میں باکس میں بیٹھے ہوئے بے جان روحوں کو محدود سے پردے پر ناچتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔"      ( ١٩٤٤ء، چپو، ٣٠١ )

اصل لفظ: Box
جنس: مذکر