باگتی
قسم کلام: اسم ظرف مکاں
معنی
١ - کھیت کے اندر ایک ایسا قطعہ زمین جس پر آم وغیرہ کے سایہ دار درخت لگے ہوں جن کے سایے میں کھیتی پھولے نہ گھاس اُگے۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف مکاں ١ - کھیت کے اندر ایک ایسا قطعہ زمین جس پر آم وغیرہ کے سایہ دار درخت لگے ہوں جن کے سایے میں کھیتی پھولے نہ گھاس اُگے۔