باگرنی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کسبی، بھارت کے علاقہ مالوہ کی طوائف۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کسبی، بھارت کے علاقہ مالوہ کی طوائف۔