باگم

قسم کلام: اسم ظرف مکاں

معنی

١ - باغ کے لائق قطعہ زمین، آب پاشی کی عمدہ زمین۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم ظرف مکاں ١ - باغ کے لائق قطعہ زمین، آب پاشی کی عمدہ زمین۔ Any cultivated spot