باگھ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - شیر۔ "جنگلی جانوروں میں - باگھ - مشہور ہیں۔"      ( ١٩٦٨ء، پاکستان کا حیوانی جغرافیہ، ٣٨ )

اشتقاق

اصلاً سنسکرت کا لفظ ہے۔ اردو میں اس سے ماخوذ 'باگھ' مستعمل ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٧٩ء میں "قصۂ تمیم انصاری" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - شیر۔ "جنگلی جانوروں میں - باگھ - مشہور ہیں۔"      ( ١٩٦٨ء، پاکستان کا حیوانی جغرافیہ، ٣٨ )

اصل لفظ: ویاگھر
جنس: مذکر